آل پاکستان کیرج اینڈ ویگن ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا سبی پلیٹ فارم پر احتجاجی مظاہرہ
محمد علی منگل 26 جولائی 2016 17:18
سبی(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 26 جولائی ۔2016ء)تنخواہوں میں اضافہ کے حق میں آل پاکستان کیرج اینڈ ویگن ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا سبی پلیٹ فارم پر احتجاجی مظاہرہ،ریلوئے ملازمین کی تنخواہون میں اضافہ کرکے ملازمین کو مسائل سے نجات دلائی جائے،شوکت اعوان،تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ریلوئے کیرج اینڈ ویگن ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر شوکت اعوان کی سربراہی میں سبی ریلوئے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی مظاہرہ میں آل پاکستان کیرج اینڈ ویگمن ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین خالد شاہ،جنرل سیکرٹری غلام رسول،ڈپٹی جوائنٹ سیکرٹری میر اللہ بخش مری،ڈپٹی چیئرمین سید روشن علی شاہ،انفارمیشن سیکرٹری عامر جٹ،فنانس سیکرٹری رانا دلشاد ،اطلاعات و نشریات سیکرٹری جیکسن اقبال کھوکھر ودیگر نے شرکت کی،احتجاجی مظاہرئے سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر شوکت اعوان نے کہا کہ ریلوئے کو منافع بخش ادارہ بنانے والے ملازمین مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اور دووقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں انہوں نے کہا کہ حالیہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ آٹے میں نمک کے برابر ہے انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکران غیر ترقیاتی بجٹ کو ختم کرکے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں۔
سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان