گیارہ ہزار کے وی کے پول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 13 جون 2016 18:32

سبی(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔13جون۔2016ء )سبی کے علاقے میں نامعلوم دہشت گردوں نے گیارہ ہزار کے وی کے پول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا،نجی ٹیوب ویل کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گیا،تفصیلات کے مطابق مل کے علاقے جمعہ کچھ کے مقام پر حاجی بچل خان کے ٹیوب ویل کو جانے والی گیارہ ہزار کے وی کے بجلی پول کو نامعلوم دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیاجس کے نتیجے میں بجلی کے پول تباہ ہوگیا اور ٹیوب ویل کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی مذید تفتیش لیویز سبی کر رہی ہے۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں