سبی،انڈر سیکرٹری میر نذر مری انتقال کر گئے۔

Malik Usman ملک عثمان پیر 6 جون 2016 16:13

سبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 جون 2016ء) انڈر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ میر نذر محمد مری انتقال کر گئے ،مرحوم ایپکا کے سابق صدر میر اسلم مری، میر اکرم مری ،کے بھائی سابق تحصیل ناظم سبی میر اصغر مری ، ڈی ایس پی میر خالد زمان مری کے بہنوی،بی اینڈ آر کے سپرنٹندنٹ میر شاہ نواز مری ، لیویز رسالدار خان صاحب میر غلام محمد مری ، معسود مری کے کزن تھے ،مرحوم کو حضرت حمبل بابا سبی کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ،نمازجنازہ میں ضلعی آفیسران، کونسلران،معتبرین،اور عمادین سمیت معززین شہری نے بڑی تعداد میں شرکت کی ،مرحوم کی فاتحہ خوانی چمن پھاٹک کوئٹہ میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں