بلوچستان کے شہر سبی میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی بدھ 30 مارچ 2016 22:17

بلوچستان کے شہر سبی میں زلزلے کے جھٹکے

سبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30مارچ2016ء) بلوچستان کے شہر سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر سبی اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ زلزلے کے جھٹکوں کی شدت اور مرکز کا تاحال معلوم نہیں ہو سکا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں