ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز پر فا ئرنگ کر نے والا حملہ آ ور ما را گیا

ہفتہ 20 فروری 2016 22:44

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) بلو چستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز پر فا ئرنگ کر نے والا حملہ آ ور ما را گیا۔

(جاری ہے)

اطلا عات کے مطا بق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علا قے جبدر میں سیکورٹی فورسز سرچ آپریشن کررہی تھی کہ اس دوران ان پر مسلح شخص نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کر دی تا ہم فو ری جوا بی فا ئرنگ کے نتیجے میں وہ ہلا ک ہو گیا اطلا عات کے مطا بق کا رروائی کے دوران فورسزنے کالعدم تنظیم کیخلا ف کا رروائی میں ایک گاڑی پانچ موٹرسائیکلوں سمیت بھاری مقدار بارود واسلحہ بھی بر آ مد کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں