سبی میں ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی ، ایک ملزم گرفتار، بھاری اسلحہ بر آمد

`

منگل 3 نومبر 2015 23:10

سبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 نومبر۔2015ء) ضلع کچھی کے علاقہ تحصیل ڈھاڈررندعلی محلہ میں ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی میں محمد عمران ولد کریم بخش کوگرفتار کر کے اس کے قبضے سے 4عدد راکٹ آر پی جی سیون ، 4عدد فیز آر پی جی سیون ، ایک عدد بور پستول بمعہ2 عدد میگزین، 3عدد ایم اے جی رائفل بمعہ300 میگزین اور12 بورپستول کے 24راؤنڈز برآمد کرکے تحقیقات شروع کردی مزید تفتیش مقامی انتظامیہ بھی کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں