ایف سی نے سیکیورٹی خد شات کے باعث کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بولان میل کو روک دیا

جمعہ 23 اکتوبر 2015 21:44

سبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اکتوبر۔2015ء) ایف سی نے سیکیورٹی خد شات کے باعث کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بولان میل کو روک دیا۔

(جاری ہے)

فرنٹیئر کور ذرائع کے مطابق جمعہ کو ایف سی نے سیکیورٹی خد شات کے باعث کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بولان میل کو روک دیا، بولان میل کو دہشت گردی کے ممکنہ خدشے سے بچنے کیلئے روکا گیا ہے ،بولان میل (آج)ہفتہ کو صبح6 بجے کوئٹہ سے کراچی کیلئے روانہ ہو گی

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں