عیدکا دن ملنساری اور اخوت کا درس دیتا ہے،ڈپٹی کمشنر سبی
پیر 20 جولائی 2015 19:19
سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء)ڈپٹی کمشنر سبی سہیل الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ عیدکا دن ملنساری اور اخوت کا درس دیتا ہے،عید کی خوشیوں میں لوگوں کو شریک کرکے اسے دوبالا کرنا چاہیے،عید کے پر مسرت موقع پرغریب افراد کی مدد کرکے انہیں خوشیون میں شامل کرنا چاہیے ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید کے موقع پر عید ملنے والے مختلف قبائلی عمائدین،سرکاری آفیسران سول سوسائٹی کے نمائندون صحافیوں سے بات چیت میں کیا انہوں نے کہا کہ عیدسے ہمیں خوشیوں کے ساتھ ساتھ بھائی چارئے ،ملنساری اور اخوت کا درس ملتا ہے ،رمضان کے مقدس مہینہ کے اختتام پر عید کادن امت مسلمہ کے لیے اللہ تعالیٰ کی جانب سے کسی تحفہ سے کم نہیں ہے اور اس بابرکت اور خوشیوں سے بھرئے اسلامی تہوار کے موقع پر ہمیں اپنے ارد گرد غریب و نادار افراد کو تنہاء نہیں چھوڑنا چاہیے اور طفرانہ و زاکواة کے علاوہ ایسے استحقاق کے مستحق افراد کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ عید کی خوشیوں کودوبالا بنایا جاسکے
سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم