عیدالفطر پر عید گاہوں،مساجد ،امام بارگاہوں کو جانے والے روٹس پر صفائی کے انتظامات کو بہتر بنایا ،حاجی داؤد رند
میونسپل ایمپلائز کی چھٹیاں منسوخ کرکے انہیں ڈیوٹی پر الرٹ رکھا گیا ،چیئرمین میونسپل کمیٹی
پیر 20 جولائی 2015 19:18
سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء) چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی داؤد رند اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حاجی محمد خان سیلاچی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر عید گاہوں،مساجد ،امام بارگاہوں اور قبرستانوں کو جانے والے روٹس پر صفائی کے انتظامات کو بہتر بنایا گیا ہے جبکہ عید کے موقع پر میونسپل ایمپلائز کی چھٹیاں بھی منسوخ کرکے انہیں ڈیوٹی پر الرٹ رکھا گیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید ملنے والے مختلف افراد سے خصوصی بات چیت میں کیا انہوں نے کہا کہ عید کے پر مسرت موقع پر صحت و صفائی کے حوالے شہر بھر میں صفائی کے خاطر خواہ انتظامات کیئے گئے ہیں جبکہ مساجد،عید گاہون ،امام بارگاہون اور قبرستانوں کو جانے والے روٹس پر میوسپل عملہ کی خصوصی ڈیوٹیاں لگائی گئی تھیں تاکہ نماز عید اور اس کے بعد لوگوں کو کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑئے جبکہ بازاروں میں بھی وقفہ وقفہ سے صفائی کروائی گئی ہے انہوں نے کہا کہ عید سے ہمیں نظم و ضبط اور ملنساری کا درس ملتا ہے
سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو