سبی،اوستہ محمد کے علاقہ ہیڈ باغ نوجوان کی گولیوں سے چھنی لاش برآمد

منگل 9 جون 2015 18:18

سبی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء)اوستہ محمد کے علاقہ ہیڈ باغ اور باباکوٹ پولیس کو گولیوں سے چھنی لاش نامعلوم نوجوان کی لاش ملی جس کو فوری طور پر سول ہسپتال اوستہ محمد لے جایا گیا جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد لاش کو شناخت کیلئے رکھ دی گئی خبر آنے تک نوجوان کی شناخت نہ ہوسکی مزید تفتیش مقامی پولیس انتظامیہ نے شروع کردی۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں