سبی، سیکورٹی فورسز کا مشتبہ افراد کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن7افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

جمعہ 8 مئی 2015 20:04

سبی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) سیکورٹی فورسز کی پنجاب و سندھ کی سرحدی پٹی مشتبہ افراد کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن7افراد گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پٹ فیڈرصحبت پور کے علاقہ سندھ وپنجاب کے سردی پٹی پر سیکورٹی فورسز نے مشتبہ افراد کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 7افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر لے گئے گرفتار افراد سے اہم انکشافات کی توقع کی جارہی ہے مزید تحقیقات سیکیورٹی فورسز نے شروع کردی جبکہ حفاظتی اقدامات کے پیش نظر سیکیورٹی سخت کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں