سبی ،کل لوک موسیقی کی خصوصی محفل ہو گی

بدھ 11 مارچ 2015 21:09

سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ 2015ء) سبی میلہ کے سلسلے میں روزانہ لوک فنکار وں مدھر آواز کا جادوں جگانے کے ساتھ ساتھ مورخہ 13مارچ2015کو جرگہ ہال میں لوک موسیقی کی خصوصی محفل منعقد کریگی جس میں صوبہ بھر کے نامور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ پیش کریں گے، محکمہ ثقافت بلوچستان کے اس محفل میں ہر ایک فرد شامل ہوسکتا ہے اس کا کوئی ٹکٹ یا فیس نہیں ہو گا ہر شہری مرد ،خواتین، بچے اس محفل سے لطف اندوز ہو سکیں گے

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں