جے وی ٹیچر محمود احمد لغاری مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں

جمعہ 27 فروری 2015 22:40

سبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء )جے وی ٹیچر محمود احمد لغاری مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں مرحوم ایس ڈی سی ایریگیشن ارشاد احمد لغاری ،ایس ایس ٹی ٹیچر لیاقت علی لغاری کے بھائی تھے مرحوم کو بیدار بابا غریب آباد قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا مرحوم کی فاتحہ خوانی ان کے اپنے گھر واقع الہ آباد نزد ہاشمی مسجد سبی میں جاری ہے ۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں