سبی ‘ دہشتگردوں نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ سے اڑا دیا‘2 بوگیاں پٹری سے اتر گئی‘ ریلوے ٹریفک معطل

ہفتہ 21 فروری 2015 13:46

سبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) سبی میں دہشتگردوں نے ریلوے ٹریک تباہ کردیا،اکبربگٹی ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں,سبی میں ڈمبولی کے قریب شرپسندوں نے دھماکا خیز مواد سے ریلوے ٹریک اڑادیا،لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبربگٹی ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں