سبی میں ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا، 12دہشت گرفتار کرکے دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا
جمعرات 19 فروری 2015 21:59
سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19فروری۔2015ء) کمانڈنٹ سبی اسکاؤٹس کرنل احسن زیدی نے کہا کہ سبی میلے کے موقع پر دہشت گردی کا منصبوبہ ناکام بناتے ہوئے 12دہشت گردوں کو گرفتار کرکے 24کلو دھماکہ خیز مواد ،بھاری تعداد میں اسحلہ اور تیں موٹر سائیکل برآمد کرلیے ان خیالات کا اظہار انہوں نے دہشت گردوں کے قبضے سے برآمد ہونے والے دھماکہ خیزمواد اور اسحلہ کے معائنہ کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پرایس او امان اللہ خان بھی موجود تھے کرنل احسن زیدی نے کہا کہ خفیہ ادروں کی تعاون سے ایف سی فورس نے سبی میلے کے موقع پر دہشت گردی کا منصبوبہ بنانے والے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرکے سبی میلہ کونشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنادی ہے جبکہ ایف سی کے جوانوں نے مختلف کاروائیوں میں مذید8دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی ہے اور دہشت گردوں کے قبضے سے 24کلو دھماکہ خیز مواد،بھاری تعداد میں اسحلہ ،گولیاں اور تین موٹر سائیکل برآمد کرلیے ہیں 8گرفتار ہونے والے دہشت گردوں میں سے 4دہشت گرد ریلولے ٹریک کو اڑانے کے واقعات میں ملوث ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخواہ میں احتجاج کا مشورہ دیدیا