بلدیاتی انتخابات میں ڈومکی گروپ کی بھاری کامیابی نے ثابت کردیاعوام محبت کرتے ہیں ، میر سلیم گشکوری
جمعرات 29 جنوری 2015 22:25
سبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) بلدیاتی انتخابات میں ڈومکی گروپ کی بھاری کامیابی نے ثابت کردیا کہ علاقے کی عوام ڈومکی خاندان سے محبت کرتے ہیں میونسپل کمیٹی سبی کے چےئرمین وائس چےئرمین سمیت تین یونین کونسلز میں چےئرمین وائس چےئرمین کا بلا مقابلہ کامیابی کا سہرا سردار زادہ میر حیر بیار خان ڈومکی کے سر جاتا ہے ڈومکی گروپ کی کامیابی پر تمام کونسلران مبارکباد کے مستحق ہیں ان خیالات کا اظہار ڈومکی گروپ کے رہنما سابق تحصیل چےئرمین میر سلیم گشکوری ،سابق لوکل چےئرمین افضال رضا ، نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ سبی کے کونسلران نے ڈومکی گروپ پر مکمل اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈومکی گروپ کے چےئرمینوں اور وائس چےئرمینوں کو بلا مقابلہ کامیاب کرایا جو مبارکباد کے مستحق ہیں انہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی سبی کے چےئرمین حاجی داؤد رند ،وائس چےئرمین میر شہداد خان مری اور تین یونین کونسلز کے چےئرمین وائس چےئرمین کی بلا مقابلہ کامیابی کا سہرا سردار زادہ میر حیربیار خان ڈومکی کے سر جاتا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ