سبی،قبائلی معتبرین وڈیرہ غوث بخش گوریج،میر محمد چانڈیو، میر ہیجو خان گشکور ی کا سابق اے ڈی علی شیر زرکون کی وفات پر گہرے رنج غم کا اظہار

جمعہ 23 جنوری 2015 19:31

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23جنوری۔2015ء)سبی کے قبائلی معتبرین وڈیرہ غوث بخش گوریج،میر محمد چانڈیو، میر ہیجو خان گشکور ی نے مشترکہ تعزیتی بیاں میں سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی شیر زرکون کے وفات پر گہرے رنج غم کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوش میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں