سبی میں پولیس نے مشکوک گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر کے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا

جمعہ 16 جنوری 2015 13:07

سبی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء پولیس نے شعل چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑی کو روکا۔ گاڑی سے 11 کلا شنکوف، 1 ٹی ٹی پستول اور 1630 گولیاں برآمد کر کے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

دونوں دھشت گرد ملزمان کا تعلق پشاور کی کسی تنظیم سے ہے۔ ملزمان یہ اسلحہ پشاور سے اندرون سندھ لے جا کر کسی بڑی دھشت گردی کے لیے استعمال کرنا چاہتے تھے۔ ملزمان کا موبائل فون کا ڈیٹا اکھٹا کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں