سبی ،مسافر ویگن اور مزدا ٹرک میں تصادم ،ایک خاتون جاں بحق ،8زخمی

منگل 25 نومبر 2014 17:26

سبی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء)سبی کے قریب مسافر ویگن اور مزدا ٹرک میں تصادم ،ایک خاتوں مسافر جانبحق،آٹھ زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں ایک کی خالت نازک ہے۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق سند ھ اور بلوچستان قومی شاہراہ پیرک کے مقام پرجیکب آباد سے سبی آنے والی ویگن تیز رفتاری کے باعث سامنے آنے والی ویگن سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتوں مسافر جانبحق ہوگئی،اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے ،ھلاک و ذخمیوں کو سنگت ،سائبان اور ایڈھی المبولیسنوں کے ذرئعیے سول ہسپتال اور سی ایم ایچ ہسپتالوں میں لایا گیا جانبحق ہونے والی خاتوں کا تعلق جیکب آباد سے ہے جبکہ زخمیوں میں ویگن ڈرئیوار عطامحمدکی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

زخمیوں میں محمد یوسف،جمال خاتوں،محمود،عطامحمد،محمدایوب،اور قمر الدین شامل ہیں۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں