سبی ،ایس ایچ ا و سٹی تھا نہ اپنی معطلی کی خبر کی ا شا عت پر سٹ پٹا گئے ،صحا فیوں کو دھو نس اور سنگین نتا ئج کی د ھمکیاں

پیر 10 نومبر 2014 23:21

سبی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر 2014ء )ایس ایچ ا و سٹی تھا نہ اپنی معطلی کی خبر کی ا شا عت پر سٹ پٹا گئے صحا فیوں کو دھو نس اور سنگین نتا ئج کی د ھمکیاں ، معطلی کے تحر یر ی احکا ما ت ایس ڈی پی او کی جا نب سے تصد یق۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق 07نو مبر کو مختلف مقا می اخبارات میں ا یس ایچ او سٹی تھا نہ محمد اکر م گشگو ر ی کو ایس ڈی پی اوسبی حا جی نصیب اللہ کھو سہ نے ایک محکما نہ آ رڈ ر کے تحت گیا ر ہ مختلف الز ا ما ت جن میں سٹی تھا نہ کے حد و د میں جرا ئم کے کنٹر و ل میں عد م دلچسپی پو لیس کی نظم و نسق کو تسلیم نہ کر نا تھا نے کے ر یکا ر ڈ کی عد م در ستگی پو لیس ر و لز پر عمل در آ مد نہ کر نا ما تحت پو لیس آ فیسران اور اہلکا ر و ں سے بد اخلا قی کے علا وہ انہیں د ھمکیاں دینا سٹی تھا نہ کے ایر یا میں قما ر با زی بد کا ر ی اور منشیا ت کے اڈ و ں سمیت جرا ئم سے چشم پو شی کر نے جیسے سنگین الزا ما ت کی بنا ء پر ایس ایچ ا و کو معطل کر دیا گیا ہے جس کی تصد یق سب ڈ و یژ نل پو لیس آ فیسر حا جی نصیب اللہ کھو سہ نے کی تھی جس پر صحا فیوں نے ایس ایچ او کی معطلی کی خبر جا ر ی کی ایس ایچ او سٹی نے اپنی معطلی کی خبر پڑ ھتے ہی صحا فیوں پر چڑ ھ دوڑ ئے اور آ گ بگولہ ہو تے ہو ئے جرا ئم کے کنڑو ر ل کے بجا ئے صحا فیوں کو حق و سچ لکھنے کی پا دا ش میں سنگین نتا ئج کی دھمکی آ میز ر ویہ اختیا ر کیا ہے اور یہ بھی کہہ ڈا لا کہ شہر میں تما م جرا ئم میں صحا فیوں کو ملو ث کر کے ایسا سبق د وں گا کہ تو انہیں اپنی جا ن کی خلا صی مشکل ہو گی جس پر سبی پر یس کلب کا ایک ہنگا می اجلا س طلب کیا گیا ہے جس میں ایس ایچ او سٹی کے نا ر وا ر و یے کے خلا ف آ ئند ہ کا لا ئحہ عمل تیا ر کیا جا ئے گیا جس میں و زیر اعلیٰ بلو چستان ، گو ر نر بلو چستان اور آئی جی پو لیس بلو چستان سے پر ز و ر اپیل کی گئی ہے کہ سبی کے صحا فیوں کو قبل ا ز و قت تحفظ دیا جا ئے اور مذکو ر ہ ایس ایچ او کے خلا ف فو ر ی طور پر محکما نہ تا دیبی کار وا ئی عمل میں لا ئی جا ئے پر یس کلب کا اہم اور ہنگا می اجلا س آ ج 10نو مبر بو قت شا م 4بجے طلب کیا گیا ہے جس میں آ ئند ہ کا لا ئحہ عمل طے کیا جا ئے گا ۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں