نواب کانسی کی بازیابی پرخاندان،قبائلی معتبرین ،سیاسی اور مذہبی جماعتوں جدوجہداور کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ،عرفان احمد

پیر 20 اکتوبر 2014 17:51

سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء)عوامی نیشنل پارٹی سبی کے صدر سفر خان اور جنرل سیکرٹری عرفان احمد نے اپنے مشترکہ بیان میں نواب ارباب ظاہر خان کانسی کی بازیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے خوش آئیند قرار دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ نواب کانسی کی بازیابی پر ان کے خاندان،قبائلی معتبرین ،سیاسی اور مذہبی جماعتوں جدوجہداور کوشیشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جن کی بدولت نواب کانسی کی بازیابی عمل میں آئی ہے اور اس مشکل گھڑی میں نواب کانسی کے خاندان،قبائلی معتبرین ،سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ساتھ دیاجوقابل تعریف اور قبائلی روایت کے عین مطابق ہے ۔۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں