سبی، ہندو تاجر کی پانچ سالہ کمسن بچی کے اغواء،بد فعلی اور قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم کو تین مرتبہ سزائے موت اور چھ لاکھ روپے جرمانے کا حکم
بدھ 24 ستمبر 2014 15:49
سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) ڈسٹرکٹ سیشن جج سبی راشد محمود کی عدالت نے ہندو تاجر کی پانچ سالہ کمسن بچی کے اغواء،بد فعلی اور قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم سنی مسیح کو تین مرتبہ سزائے موت اور چھ لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا استغاثہ کے مطابق 22جنوری 2014کو ملزم سنی مسیح نے ہندو تاجر کی کمسن بچی انجیل کماری کو بھلا پھسلا کر اغواء کرکے لے گیا جس کے بعد زبردستی بد فعلی کی اور بے ہوشی کی حالت میں بچی کے ہاتھ پاؤں رسیوں سے باندھ کر ویرانے میں پھینک دیا اور خود فرار ہوگیا بچی کچھ دن بعد جاں بحق ہوگئی سٹی پولیس نے ملزم کے خلا ف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا تھا مقدمہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کی عدالت میں زیر سماعت رہا معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے پرالگ الگ دفعات کے تحت ملزم سنی مسیح کو زیر دفعہ 302کے تحت سزائے موت اور دولاکھ روپے، زیر دفعہ 364Aکے تحت سزائے موت دولاکھ روپے جرمانہ اورزیر دفعہ 376کے تحت ملزم کو سزائے موت اور دولاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا معزز عدالت نے مجموعی طور پر ملزم کو تین مرتبہ سزائے موت اور چھ لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا استغاثہ کی پیروی مسٹر اسد رشید ایڈووکیٹ نے کی۔
متعلقہ عنوان :
سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری