سردار یار محمد رند کا میاں خان رند کی وفات پر گہرے رنج وغم کااظہار

پیر 22 ستمبر 2014 16:18

سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء)رند قبیلے کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند اور سابق ضلع ناظم بولان سردار خان رند نے شہید سردار علی رند کے والد وڈیرہ میاں خان رند کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور پسماندگا ن کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں