سبی میں دو راکٹ ایئرپورٹ کے قریب گرے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اتوار 24 فروری 2013 12:54

سبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔24فروری۔2013ء) سبی شہر میں نامعلوم سمت سے داغے گئے دو راکٹ ایئرپورٹ کے قریب گرے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق سبی میں دو دھماکے سنے گئے ۔ یہ دھماکے نامعلوم سمت سے داغے دو راکٹوں کی وجہ سیے ہوئے تھے ۔ جو ایئرپورٹ کے قریب کھلے مقام پر گر کر پھٹ گئے ۔تاہم دھماکوں سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں