شرقپور شریف 18سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

منگل 28 جون 2016 22:49

شرقپور شریف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء ) شرقپور شریف کے علاقہ بھوئے وال کارہائشی 18سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق شرقپور شریف کے نواحی گاؤں بھوئے وال کا رہائشی 18سالہ سید نوید قمر گزشتہ رات کرنٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گیا جس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی اور اس کو نواحی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

شرق پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں