سرائے عالمگیر میں نواز شریف کے قافلے سے مشکوک شخص گرفتار‘ پوچھ گچھ کیلئے پولیس کے حوالے

جمعہ 11 اگست 2017 14:59

سرائے عالمگیر میں نواز شریف کے قافلے سے مشکوک شخص گرفتار‘ پوچھ گچھ کیلئے پولیس کے حوالے
سرائے عالمگیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) سرائے عالمگیر میں نواز شریف کے قافلے سے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا‘ مشکوک شخص پوچھ گچھ کے لئے پولیس ساتھ لے گئی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو سرائے عالمگیر سے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ مشکوک شخص کو پوچھ گچھ کے لئے پولیس ساتھ لے گئی۔ مشکوک شخص کو نواز شریف کے قافلے سے حراست میں لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سرائے عالمگیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں