پانامہ لیکس کا فیصلہ انشاء اللہ پاکستان کر پٹ حکمرانوں کے اقتدار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
منگل 28 فروری 2017 18:44
(جاری ہے)
عمران خان کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے۔
کہ اُنھوں نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کرپشن کے خلاف عملی جدوجہد کر کے کرپٹ حکمرانوں کو عوامی سطح پر بے نقاب کر کے اُن کی اصلیت سب پر عیاں کر دی ہے۔آئندہ انتخابات میں پاکستان کے اندر تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں کلین سویپ کرے گی۔ضلع گجرات کے اندر تحریک انصاف اس وقت سب سے بڑی قوت بن چکی ہے ۔چوہدری الیاس کو ضلع گجرات میں تحریک انصاف کی صدارت ملنا تحریک انصاف کے لیے نیک شگون ہے۔ضلع گجرات آزاد کشمیر کے قریب ہے۔آئندہ انتخابات میں آزاد کشمیر کے کارکنان بھی یہاں کے الیکشن کے دوران انتخابی مہم میں حصہ لیں گے۔ان خیالات کا اظہار بیر سٹر سلطان محمود چوہدری نے گزشتہ روز چوہدری الیاس کی رہائشگاہ پر اُنھیں صدر بننے کی مبارک باد دینے کے موقعہ پر کیا۔بیر سٹر سلطان محمود چوہدری جب چوہدری الیاس کی رہائشگاہ پر پہنچے تو چوہدری الیاس نے اپنے سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا والہانہ استقبال کیا اس موقعہ پر سابق وزیر برقیات چوہدری ارشد حسین ،یاسر سلطان ،چوہدری جنید وقاص،چوہدری محمد منشا،حاجی جاوید اکرم چوہدری،چوہدری امجد،نصیر احمد چوہدری ایڈووکیٹ،وحید پوٹھی،چوہدری فہد جاوید ،شاہد لطیف آرائیں،چوہدری عدیل اور دیگر موجود تھے۔اس موقعہ پر تحریک انصاف ضلع گجرات کے صدر چوہدری الیاس نے کہا کہ مجھ پر قیادت نے جو ذمہ داری عائد کی ہے اس پر میں اعلیٰ قیادت کا شکر گزار ہوں ۔میری پوری کوشش ہو گی کہ میں گجرات کے اندر عمران خان کا ویژن عام لوگوں تک پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کروں۔آزاد کشمیر کے اندر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری کی صورت میں تحریک انصاف انتہائی متحرک اور فعال ہے۔بیر سٹر سلطان محمود چوہدری کی کشمیر کا ز کے لیے بھرپور خدمات کی وجہ سے ہم ہمیشہ اُن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔راٹھورمتعلقہ عنوان :
سرائے عالمگیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این اے 85 پولنگ کا عمل ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
سرائے عالمگیر،ٹرک اور رکشہ میں تصادم، ماں بیٹا جاں بحق
پی ٹی آئی لانگ مارچ، سرائے عالمگیر میں ایس ایچ او پولیس وین میں ڈھولچی لیکر پہنچ گیا
لگتا ہے کہ عمران خان کے ’بلے‘ نے ’شیر‘ کو ڈھیر کردیا ہے، شاہ محمود قریشی
انٹر میڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات یکم دسمبر 2022سے شروع ہونگے
سرگودہا‘ نجی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر اور عملے نے جڑواں بچوں میں ایک نوزائیدہ بچے کو غائب کر دیا
سرائے عالمگیر میں نہر اپر جہلم میں ایک کارگر گئی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 6 افراد جاں بحق
مریم نواز کا عمران خان کے خط کے خفیہ مندرجات آج قوم کے سامنے لانے کا اعلان
عمران خان کے خط کے خفیہ مندرجات آج میں قوم کے سامنے لاؤں گی ؛ مریم نواز
عوام کو نواز اور شہباز شریف کا پرانا پاکستان ایک بار پھر مبارک ہو،مریم نواز
سرائے عالمگیر اور اس کے مضافات میں جمعرات کو تمام میڈیکل سٹور بند رہے
ایس ڈی او واپڈا سب ڈویژن راجڑ کے دفتر واقعہ جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر کے گیٹ کے سامنے کباڑخانہ بنا دیا گیا
سرائے عالمگیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ