سرا ئے عا لمگیر ،محر م سکیورٹی پلان، 5ہزار پو لیس افسران و اہلکار ڈیوٹیاں انجام دیں گے

منگل 27 ستمبر 2016 22:07

سرا ئے عا لمگیر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) محر م ا لحرام سکیورٹی پلان 5ہزار پو لیس افسران و اہلکار ڈیوٹیاں انجام دیں گے 2100مساجد94امام بار گاہوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ تفصیل کے مطا بق محرم ا لحرام کی سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی ڈی پی او سہیل ظفر چٹھہ نے کہا کہ محر م ا لحرام میں فرقہ واریت کو کسی صورت قبول نہ کیا جا ئے گا الگ الگ فلسفہ بیان کر نیوالوں کیساتھ سختی سے نمٹا جا ئے گا محر م الحرام میں پو لیس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں پا نچ ہزار پولیس افسران و اہلکاروں سمیت ایک ہزار رضا کار بھی ڈیوٹیاں انجام دیں گے اور اس سلسلہ میں ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں ضلع بھر کی 2100مساجد ، 94امام با ر گا ہوں ، 25چرچوں ، 2000دینی مدارس کی سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سرائے عالمگیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں