ساہیوال،پولیس کامنشیات فروشوںکیخلاف کریک ڈائون‘ 8ملزمان گرفتار

بدھ 28 دسمبر 2016 20:10

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء) منشیات فروشوںکیخلاف پولیس کا کریک ڈائون‘ 75لیٹرشراب و 410گرام چرس برآمد‘ 8ملزمان گرفتار،تفصیل کے مطابق پولیس نے منشیات فروشوںکیخلاف کارروائی کرتے ہو ئے جہاز گرائونڈ میں چھاپہ مار کر تعظیم سے 10لیٹرشراب‘ فریدیہ پارک کے قریب آکاش سے 16لیٹرشراب ‘عامر بشیر سی10لیٹر‘ 120/9-Lمیں ناظمین سے 7لیٹر‘ پل عیسیٰ نگری کے قریب عبدالوحید سی20لیٹر‘ 107/7-Rمیں خضیر حیات سی12لیٹر‘ محمد احسان سی10لیٹر اور 108/9-Lمیں ذوالفقار علی سی410گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں