ساہیوال، چارہ کاٹنے والی مشین کی زد میںآکر 15سالہ لڑکی جاں بحق

بدھ 28 دسمبر 2016 19:53

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 دسمبر2016ء) 15سالہ لڑکی چارہ کاٹنے والی مشین کی زد میںآکر جاں بحق ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق کوڑے شاہ کی رہائشی 15سالہ لڑکی سونیا اپنے گھر میں بجلی والی مشین پر چارہ کاٹ رہی تھی کہ اس دوران اس کا دوپٹہ مشین میں آگیا اور گلے میں پھندا بن گیا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں