رسم مہندی کی تقریب میں گو لیاں لگنے سے 25سالہ مہمان شدید زخمی

بدھ 28 دسمبر 2016 14:21

رسم مہندی کی تقریب میں گو لیاں لگنے سے 25سالہ مہمان شدید زخمی
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 دسمبر2016ء) نواحی چک 105/9.Lمہندی کی رسم میں بم ایکشن بندوقوں سے فائرنگ کے نتیجہ میں ایک مہمان محمد خاں 25سالہ گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گیا زخمی کو سول ہسپتال ساہیوال دا خل کرا دیا گیا ہے جہاںاس کی حالت نازک ہے پولیس ڈیرہ رحیم نے فائرنگ کر نے والے دو بھائیوں شکیل اور حبیب کو گرفتار کر لیا ہے اور ملزموں کے خلاف مقدسمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں