ساہیوال،دھاتی ڈور سے پتنگ اڑاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے چوتھی جماعت کا طالب علم جاں بحق
جمعہ 23 دسمبر 2016 23:48
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق لالہ زار کالونی میں ایک دوکاندار محمد شفیق کا بیٹا گھر کی چھت پر دھاتی ڈور سے پتنگ اڑا رہا تھا کہ اس کی ڈور بجلی کی تاروں میں پھنس گئی جسے بچے کی اپنی طرف کھینچتے ہوئے بجلی کا شدید جھٹکا لگا جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔
پولیس تھانہ فتح شیر نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے ساہیوال شہر طارق بن زیاد کالونی ، فتح شیر کالونی ، غلہ منڈی ، جہاز گرائونڈ اور رامے ٹائون میں کھلے بندوں پتنگیں فروخت ہو رہی ہے اور پتنگ بازی زوروں پر ہے اور ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر ساہیوال ڈویژن کا سخت ایکشن،ناقص کارکردگی پر گورنمنٹ کالج ساہیوال سنٹر کا تمام امتحانی عملہ تبدیل ..
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
پرائس مجسٹریٹس روٹی اور نان کی قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں، کمشنر
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
ضلع کونسل ساہیوال کے ہیڈ کلرک رانا ساجد لطیف کی گریڈ16میں ترقی
ساہیوال، پولیس وردیوں میں ملبوس مسلح افراد نے میاں چنوں کے قصاب اغوا کر لیا،9کے خلاف مقدمہ درج
ساہیوال، ڈاکوئوں نے میڈیکل سٹور ملازم، دکاندار ودیگر سے نقدی ، موٹر سائیکل، موبائل لوٹ لئے
ساہیوال، نوسر با ز دو طالب علموں سے 18ہزار روپے نقدی ،موبائل لے اڑے
ماحولیاتی آلودگی انسانی زندگی کی بقا کیلئے ایک خطرہ ہے ، کمشنر ساہیوال
کمشنر ساہیوال کا گورنمنٹ گرلز پائلٹ سکینڈری سکول میں قائم امتحانی سنٹر کا دورہ
پولیس چوکی ہڑپہ اسٹیشن کا تھانیدار 15ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
13سالہ بچی سے گھر میں گھس کر جبراً زیادتی ۔ مقدمہ درج۔ ایک گرفتار
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی