پولیس نے 8ملزمان کوگرفتار کر کے شراب اور چرس برآمد کر لی

جمعرات 22 دسمبر 2016 18:48

ساہیوال۔22 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2016ء) منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کے چھاپے‘ 238لیٹرشراب اور 1839گرام چرس برآمد ‘8ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کریک ڈائون کے دوران 85/6-Rمیں چھاپہ مار کر حسین عرف چند و سی35بوتل شراب ‘89/9-Lمیں محمد بلال سی38لیٹرشراب‘ 82/5-Lمیں رحمت علی سے 21لیٹرشراب‘ 101/6A-Rمیں صغیر احمد سے 22لیٹرشراب‘ قصبہ ہڑپہ میں فتح شیر سے 20لیٹرشراب‘ 101/9-Lمیں محمد علی 102لیٹرشراب‘50/G-Dمیں احسان سی1407گرام چرس اور 139/9-Lمیں غلام نبی سی432گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں