ساہیوال ، چینی باشندہ زیر تعمیر ٹاور سے گر کر ہلاک

منگل 20 دسمبر 2016 23:13

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 دسمبر2016ء) ساہیوال میں قادرآبادکول پاورپراجیکٹ پر کام کرنیوالا ایک چینی باشندہ زیر تعمیر ٹاور سے گر کر ہلاک ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قادرآبادکول پاورپراجیکٹ ساہیوال میں گزشتہ شام زیرتعمیرٹاورسے گرکرایک تیس سالہ چینی لیوژوناہوا ہلک ہوگیا،چینی باشندے کوٹاورسے گرنے کے بعدبے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایاگیامگروہ جانبرنہ ہوسکا۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں