گیس ری فلنگ کرنے والے 3دکاندار گرفتار

منگل 20 دسمبر 2016 18:06

ساہیوال۔20 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 دسمبر2016ء) غیرقانونی ایل پی جی گیس ری فلنگ کرنے والے 3 دکاندار گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

سول ڈیفنس آفیسر وقار اکبر نے سٹاپ نمبر9فرید ٹائون میں چھاپہ ما رکر ایک دوکاندار گلزار کو گرفتارکرلیا جبکہ کمیر پولیس نے 120/9-Lمیں مزمل اور محمد سلیم کو غیر قانونی طورپر ایل پی جی گیس ری فلنگ کرتے ہو ئے گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں