پولیس کا کریک ڈائون،4منشیات فروش گرفتار،شراب وچرس برآمد

منگل 20 دسمبر 2016 18:06

ساہیوال۔20 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 دسمبر2016ء) منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کا کریک ڈائون ‘3383 گرام چرس اور 19لیٹرشراب برآمد ‘4ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کارروائی کے دوران 50/G-Dمیںچھاپہ ما رکر منشیات فروش بابر سی1423گرام چرس ‘65/5-Lمیں عطاء الله سے 510گرام چرس ‘151/9-Lمیں قاسم علی سی1450گرام چرس اور 100/9-Lمیں غلام نبی سی19لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں