پولیس کی کارروائیاں،منشیات سمیت چار افراد گرفتار

پیر 19 دسمبر 2016 20:19

ساہیوال۔19 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2016ء) پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران 2کلو چرس اور 22لیٹرشراب برآمدکرکی4ملزمان گرفتارکرلئے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران 85/6-Rمیں منشیات فروش مزمل سے 1100گرام چرس ‘85/5-Lظفر الله سے 410گرام چرس ‘70/5-Lمیں یوسف مسیح سے 450گرام چرس اور 52/5-Lمیں سفیان سے 22لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں