منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے‘ منشیات برآمد

اتوار 11 دسمبر 2016 20:00

․ ساہیوال۔11 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2016ء) منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے‘ آدھاکلو چرس اور 30لیٹرشراب برآمد ‘پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کریک ڈائون کے دوران عیسیٰ نگری پل کے قریب ریڈ کرکے ایک منشیات فروش فیصل کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سی510گرام چرس ‘ 1/10-Rمیں شہباز سی15لیٹرشراب اور101/6-R میں اکرام سے 15لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں