میونسپل کمیٹی کمیر ، تحریک انصاف کے دو پینل اور ایک آزاد پینل نے چیئر مین اور وائس چیئر مین کے لیے میدان میں آگئے

جمعہ 9 دسمبر 2016 20:45

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 دسمبر2016ء) میونسپل کمیٹی کمیر کے چیئر مین اور وائس چیئر مین کے لیے تین پینل میدان میں آئے ہیں جن میں تحریک انصاف کے دو پینل چیئر مین کے لیے محمد مسعود جیلانی اور وائس چیئر مین محمد اسلم تحریک انصاف کے ہی ابرار جیلانی چیئر مین کے لیے اور وائس چیئر مین کے لیے محمد یٰسین بھٹی نے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر کوجمع کرائے ہیں جبکہ آزاد پینل کے چیئر مین کے لیے میاں نعمان قادر ہتیانہ اور وائس چیئر مین محمد اقبال عاصم نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں