ساہیوال،مختلف وارداتوں میں چورشہریوں کی نقدی وقیمتی اشیاء چرا کرفرار

پیر 5 دسمبر 2016 19:52

ساہیوال۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) چوری کی دومختلف وارداتیں ‘نامعلوم ملزمان کیری ڈبہ ‘ موبائل اور نقدی چراکرلے گئے ۔

(جاری ہے)

چوری کی واردات پیپلزکالونی میں ہوئی یہاں نامعلوم ملزمان نے ظفر اقبال کا کیری ڈبہ نمبری 8935/LERمالیتی 6لاکھ روپے اس کے گھر کے باہر سے چرالیا جبکہ ڈی بلاک گرائونڈ میں نامعلوم ملزمان نے نسیم شفقت کی جیب سے موبائل فون اور نقدی مالیتی 24ہزار روپے چرالی ۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں