پولیس کی کارروائی،35لیٹر شراب برآمد،2ملزم گرفتار

پیر 5 دسمبر 2016 19:52

ساہیوال۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2016ء) 2شراب فروشوں سے 35لیٹر شراب برآمد ‘ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

پولیس نے شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران ریلوے اسٹیشن کے قریب محمداختر سے 5لیٹرشراب اور 59/GDمیں وسیم سے 30لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں