منشیا ت فروشوںکیخلاف پولیس کا کریک ڈائون، 116لیٹرشراب معہ چا لو بھٹی ، 1620گرام چرس برآمد،،ملزمان گرفتار

منگل 29 نومبر 2016 22:25

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 نومبر2016ء) منشیا ت فروشوںکے خلاف پولیس کا کریک ڈائون 116لیٹرشراب معہ چا لو بھٹی اور 1620گرام چرس برآمد' 5ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کارروائی کے دوران ضلع کونسل ہال کے قریب ریڈ کرکے منشیات فروش اشرف سے 210گرام چرس ' 121/9-Lمیں نصیر سے 1410گرام چرس معہ وٹک رقم 900روپے 'منظور کالونی میں شفاقت سے 7لیٹرشراب رقم وٹک260روپی' عارفوالہ پل کے قریب محمد احمد سے 7لیٹرشراب معہ رقم وٹک350روپے اور 54/4-Rمیں جہاں خان سے 102لیٹرشراب معہ چا لو بھٹی برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں