ساہیوال، ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ‘ کزن شدید زخمی

پیر 28 نومبر 2016 20:01

ساہیوال، ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ‘ کزن شدید زخمی
ساہیوال۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء) ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ‘ چچا زاد بہن شدید زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک نوجوان جنید اپنی چچا زاد بہن شکیلہ بی بی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر ہڑپہ سے گھرجارہاتھا کہ 143/9-Lکے قریب نامعلوم تیز رفتا ر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل جنید موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کی چچا زاد بہن شکیلہ بی بی شدیدد زخمی ہوئی جسے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل منتقل کردیاگیا۔پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم نے نامعلوم ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں