ساہیوال، نائٹ کوچ کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

پیر 28 نومبر 2016 19:59

ساہیوال۔28 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2016ء) نائٹ کوچ کے نیچے آکرنوجوان جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہورجانیوالی ٹرین نائٹ کوچ جارہی تھی کہ 187/9-L کے قریب ایک نوجوان نوازٹرین کی زدمیں آکر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

عملہ کے مطابق متوفی ٹرین کو دیکھ کر اچانک ریلوے لائن پر سامنے آگیا جس کے نتیجہ میں وہ ٹرین کی زدمیں آکر موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں