ساہیوال، کراچی ایکسپریس کے آگے کود کر نا معلوم نو جوان نے خود کشی کر لی

پیر 28 نومبر 2016 16:11

ساہیوال، کراچی ایکسپریس کے آگے کود کر نا معلوم نو جوان نے خود کشی کر لی
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2016ء) نوا حی چک 87نو ایل کے قریب ایک نوجوان نے ٹرین کے آگے چھلانگ لگا کر جان دیدی تفصیلات کے مطابق ایک نوجوان نے کرا چی ایکسپریس کو آتے دیکھ کر چھلانگ لگا دی جس کے نتیجہ میںاس کے جسم کے ٹکڑے ہو گئے جس کے بعد ریلوے پو لیس اور پو لیس تھانہ غلہ منڈی نے لا ش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔ابھی تک متوفی کے ورثاء کا کو ئی سراغ نہیں چل سکا ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں