شراب فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے ‘ 150لیٹرشراب برآمد

اتوار 27 نومبر 2016 19:00

ساہیوال۔27 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 نومبر2016ء) پولیس نے شراب فروشوںکے خلاف کریک ڈائون کے دوران 150لیٹرشراب برآمد کر کی4ملزمان کو گرفتارکر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے شراب فروشوںکے خلاف کریک ڈائون کے دوران مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور جی ٹی روڈ پر جامعہ رشیدیہ کے قریب مختار احمد سی20لیٹرشراب‘ ڈسپنسری روڈپر محمد ثاقب سے 20لیٹرشراب‘ 60-61/G-Dمیں ناصر علی وغیرہ2ملزمان سی95لیٹرشراب معہ چالو بھٹی اور اڈا جھال روڈ پر محمد اشرف سے 15لیٹرشراب برآمد کرکے 4ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں