چور دو موٹرسائیکل چرا لے گئے

منگل 22 نومبر 2016 19:45

ساہیوال۔22 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2016ء) چوری کی دو مختلف وارداتوں میں نامعلوم ملزمان دو موٹرسائیکلیںچراکرلے گئے۔

(جاری ہے)

چوری کی واردات لیاقت روڈ پر ہوئی یہاں نامعلوم ملزمان نے عاطف جاوید کے گھرکے باہر کھڑی اس کی موٹرسائیکل نمبری699/SLL مالیتی60ہزارروپے چراکرلے گئے۔ دوسری واردات سول ہسپتال کے باہر ہوئی یہاں نامعلوم ملزمان نے غلام مصطفی کی بلا نمبری موٹرسائیکل مالیتی 55ہزارروپے چرالی۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں