مذہبی منافرت پھیلانے پر مولوی نیاز احمد گرفتار

پیر 7 نومبر 2016 13:42

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 نومبر2016ء)پولیس اوکانوالہ نے چک 12-106ایل میں چھاپہ مار کر مولوی نیاز احمد کو گرفتار کر لیا ملزم لائوڈ سپیکر پر قواعد کی خلاف ورزی اور مذہبی منافرت پھیلانے کا مرتکب پایا گیا جس پر پولیس نے مولوی نیاز احمد کو گرفتار کرکے 6اے (2)ایم پی او کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں