ساہیوال میں سلنڈرپھٹنے سے7افرادزخمی ہوگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 4 نومبر 2016 20:58

ساہیوال(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 نومبر2016ء) :ساہیوال کے علاقے عزیزآبادمیں سلنڈرپھٹنے سے 7افرادزخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عزیزآبادمیں سلنڈرپھٹ گیا ۔جس میں 4بچوں سمیت 7افرادزخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں