ساہیوال ٬گولیاں لگنے سے دو بھائی شدید زخمی ہوگئے

جمعہ 4 نومبر 2016 18:08

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 نومبر2016ء) نئی آبادی ساہیوال میں دو سگے بھائیوں پر اندھا دھند فائرنگ گولیاں لگنے سے دونوںبھائی محمداشرف 35سالہ اور محمد ارشد30 سالہ شدید زخمی ہو گئے دونوں زخمیو ں کو سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ فتح شیرنے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک فائرنگ کے واقعہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی اور نہ ہی ملزم گرفتار ہوسکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں